Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مٹہ، بہادر بانڈہ میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،خاتون سمیت تین جاں بحق

dead - مٹہ، بہادر بانڈہ میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،خاتون سمیت تین جاں بحق

سوات وائس : سوات کی تحصیل مٹہ کے دوردراز علاقہ بہادر بانڈہ میں جائیداد کے تنازعے پر چچا زاد بھائیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں دو بھائی عالم شیر اور بحت شیروان شامل ہیں۔  تمام لاشوں اور زخمی شخص کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ

متحدہ مزدور یونین سی بی اے ڈبلیو ایس ایس سی کا احتجاجی مظاہرہ

Saeed

قیام امن کے لئے کڑے امتحان سے ایک بار ہو کر گزرے ہیں،فضل حکیم

Saeed

آرمی چیف نے سوات کے شہریوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy