Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Powerrr - مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات وائس : بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 17 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سیدوشریف،  132 کے وی بریکوٹ،  132کے وی خوازہ خیلہ،  132 کے وی جی ایس ایس ڈگر،  132 کے وی جی ایس ایس درگئی،  132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ،  132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ،  132کے وی جی ایس ایس مدین،  132کے وی مٹہ،  132کے وی جی ایس ایس شانگلہ ، 132کے وی جی ایس ایس واڑی،66  کے وی دیر،  132 کے وی بشام،  33 کے وی تھاکوٹ،  33 کے وی پٹن،  132 کے وی سادھو،  132کے وی منڈہ،  132کے وی لال قلع اور KV   66 تیمرگرڈسٹیشنز سے 17 دسمبرسے 31 دسمبر کے تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

متعلقہ

سیم سنز کمپنی کی جانب سے مالم جبہ میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Saeed

تحریک انصاف مٹہ کے زیراہتمام بد امنی کے خلاف امن ریلی و مظاہرہ

Saeed

مانیار،گیس لیکج کی وجہ سے میاں بیوی جاں بحق

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy