Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

کبل، وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

kabal firing - کبل، وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

سوات وائس : سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی شاہ ڈھیرئی میں وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاؤں گولڈن میں سردار ولد عجب خان نے معمولی تکرار پر اپنے بھائی اسلم خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جسے پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان  کو زندہ نکال لیا گیا

Swat Voice Editor

ناقص کام کے ذمہ دار کنسلٹنٹس اور افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

Swat Voice Editor

جماعت اسلامی یوتھ سوات کا کراچی مئیر الیکشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy