Swat Voice
Sport

 نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

WhatsApp Image 2022 12 15 at 8.42.45 AM 960x540 -  نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار


 نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔ دورہ پاکستان کیلئے ٹم ساؤتھی کپتانی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کین ولیمسن ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کیوی کرکٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔

کین ولیمسن نے کہا ہے کہ کپتانی کی وجہ سے ورک لوڈ بڑھ گیا تھا اس لیے ٹیسٹ فارمیٹ کی قیادت چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ دو سال دو ورلڈ کپ ہیں اس لیے وائٹ بال کی قیادت جاری رکھوں گا۔

مستقبل میں ٹام لیتھم کو ٹیسٹ سائیڈ کی قیادت ملنے کا امکان ہے۔ انہیں دورہِ پاکستان کیلئے کپتان ٹم ساؤتھی کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔



Source link

متعلقہ

شان مسعود نائب کپتان بنتے ہی ٹیم سے ڈراپ

Swat Voice Editor

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کی نمائندگی کریں گے

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی، ملائشین باؤلر نے 8 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy