Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ، بچوں سمیت 8 افراد زخمی

Barikot 2 - بریکوٹ میں ٹریفک حادثہ، بچوں سمیت 8 افراد زخمی

سوات وائس : سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں موٹر کار اور ڈاٹسن میں تصادم کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے سول اسپتال بریکوٹ منتقل کردیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی باعث پیش آیا۔

متعلقہ

سوات کے کسی بھی علاقے میں طالبان موجود نہیں ، آئی جی پولیس

Swat Voice Editor

پولیس ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے تیار ہے،آر پی او سجاد خان

Swat Voice Editor

سیدو شریف میں غیرت کے نام پرایک شخص قتل

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy