Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او کے طرز پر لئے جائیں گے، سوات بورڈ

Swat Board 3 - جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او کے طرز پر لئے جائیں گے، سوات بورڈ

سوات وائس : سیکرٹری سوات تعلیمی بورڈ محمد اسحاق نے کہا ہے کہ سالانہ امتحان 2023سے جماعت نہم کے پرچہ جات ایس ایل او (سٹوڈنٹ لرننگ اوٹ کم) طرز پر لئے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ والدین اساتذہ اور طلبہ و طالبات کے لئے ماڈل پیپر ز سوات بارڈ کی ویب سائٹ www.baisess.edu.pkپر موجود ہیں، سوات تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ تمام تعلیمی اداروں کے سربراہان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے سکول کے زیر تعلیم جماعت نہم کے بچوں اور بچیوں کو سالانہ امتحان 2023کی تیاری ان ایس ایل او بیسڈ ماڈل پیپرز کے مطابق کرائیں۔

متعلقہ

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ٹی ایل پی احتجاجی مظاہرہ

Saeed

گاشکوڑ کے مقام پر ڈاٹسن کا حادثہ، ایک جاں بحق،18 زخمی

Saeed

مالم جبہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے ایک جاں بحق،دو زخمی

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy