Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

باغ ڈھیرئی، جائیداد کے تنازعے پر باپ دو بیٹوں سمیت قتل

firing 22 - باغ ڈھیرئی، جائیداد کے تنازعے پر باپ دو بیٹوں سمیت قتل

سوات  وائس :  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی کالاکوٹ میں جائیداد کے تنازعے پر باپ اور دو بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کالا کوٹ میں جائیداد کے تنازعے پر امین خان ولد ہارون رشید نے فائرنگ کرتے ہوئے اکرام علی خان ولد محمد اکبر خان اور اُن کے دو بیٹوں عبید اللہ اور بہادر خان کو قتل کردیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مٹہ اسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ

پولیس افسران اور نوجوان آمن وامان برقرار رکھنے پر پوری توجہ مرکوز کرے،آر پی او ملاکنڈ

Swat Voice Editor

کبل،گل جبہ میں خاتون کی ذبح شدہ لاش برآمد

Swat Voice Editor

موسمیاتی تبدیلیوں سے لاحق خطرات کے حوالے سے دوسالہ ترقیاتی منصوبے کا افتتاح

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy