Swat Voice
Sport

  ابرار احمد  ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے

WhatsApp Image 2022 12 11 at 11.03.15 AM 960x540 -   ابرار احمد  ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے


 مسٹری اسپنر ابرار احمد  ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے۔

مسٹری اسپنر ابرار احمد نے اپنی دھاک بٹھا دی ۔ابراراحمد ڈیبیوٹیسٹ میں  سب سے زیادہ 11وکٹیں لینے والے دوسرے  پاکستانی بالر بن گئے۔

ابراراحمد نے ملتان ٹیسٹ میں11 وکٹیں مکمل کرکے محمد زاہد کا ریکارڈ بابر کیا۔ ابرار احمد نے پہلی اننگ میں 7 اور دوسری اننگ میں 4وکٹیں حاصل کی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد

دوسری جانب ابراراحمد نے ڈیبیو میچ  کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لے کر  انوکھا ریکارڈ بنایا۔ پاکستانی مسٹری اسپنر نے نہ صرف پہلی بلکہ دوسری اننگ کے بھی  پہلے اوور میں وکٹ  حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر محمد زاہد ڈیبیو پر سب سے زیادہ وکٹ لینےکا اعزاز رکھتے ہیں جنہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لی تھیں۔



Source link

متعلقہ

شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کر دیا

Swat Voice Editor

شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy