Swat Voice
Sport

انگلینڈ نے پاکستان کو355رنز کا ہدف دے دیا

WhatsApp Image 2022 12 11 at 11.00.46 AM 960x540 - انگلینڈ نے پاکستان کو355رنز کا ہدف دے دیا


ملتان ٹیسٹ میں جیت کے لیے انگلینڈ نے پاکستان کو355رنز کا ہدف دے دیا۔

ملتان ٹیسٹ  کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 355 رنز کا ہدف  مل گیا۔

آج میچ کے تیسرے روزانگلینڈ کی طرف سے دوسری اننگز میں ہیری بروک نے سنچری اسکور کی۔ بین ڈکٹ 79رنز بنا کر نمایاں رہے۔

یہ بھی پڑھیں:دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد

پاکستان کے ابرار احمد نے اننگز میں چار اور میچ  میں 11کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ 3 وکٹیں زاہد محمود کے حصے میں آئیں، ایک کھلاڑی کو نواز نے آؤٹ کیا جبکہ دو انگلش بیٹرز رن آؤٹ ہوئے۔

اس سے قبل پہلی اننگز میں انگلش ٹیم نے 281 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 202 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی تھی۔

 



Source link

متعلقہ

نوواک جوکووچ نے 10 ویں مرتبہ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

Saeed

ایک ہزار دن سے نمبر ون بابراعظم کی پوزیشن کو خطرہ!

Saeed

قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy