Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

19 سالہ زین کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا

voiceswat - 19 سالہ زین کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا گیا

سوات وائس :  سوات پولیس نے 19 سالہ زین کے مبینہ قاتل کو گرفتار کرلیا، پولیس نے پانچ دن بعد ملزم تک رسائی حاصل کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق 5 دسمبر کو پولیس اسٹیشن منگلور کی حدود میں 19 سالہ زین رحمان ولد نور رحمان سکنہ عزیز اباد مینگورہ کو کسی نامعلوم افراد نے بے دردری سے قتل کردیا۔ انیس سالہ زین کی لاش برآمد ہونے کے بعد اسے پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جبکہ واقعے کی مختلف زاویوں سے تفتیش کی جا رہی تھی۔ پولیس نے بڑی مہارت سے پانچ دنوں کے اندر اندر ملزم تک رسائی حاصل کرلی اور مبینہ ملزم عصمت علی ولد اختر علی سکنہ مینگورہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ

جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، مظاہرین

Swat Voice Editor

مالم جبہ گرین ویلی تنازعہ تین سال بعد ختم،کیس واپس لے لیا گیا

Swat Voice Editor

گاشکوڑ کے مقام پر ڈاٹسن کا حادثہ، ایک جاں بحق،18 زخمی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy