Swat Voice
Sport

دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد

ibrar - دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا، ابرار احمد


قومی کرکٹ ٹیم مسٹری اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بھی 5 وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا۔

ملتان ٹیسٹ میچ پہلے روز کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری پسندیدہ وکٹیں جو روٹ اور بین اسٹوکس کی تھیں جو مل گئیں۔

ابرار احمد 7 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی اسپنر بن گئے

ان کا کہنا تھا کہ ہم کرکٹر کو پچز نہیں دیکھنی ہوتی ،بس محنت کرنا ہمارا کام ہے،دوسری اننگز میں بھی5وکٹیں لینے کی کوشش کروں گا،بہت خوشی ہے ،موقع ملے تو10 وکٹیں بھی لوں گا۔

واضح رہے کہ ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو میچ کھیلتے ہوئے پہلی اننگز میں سات کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔



Source link

متعلقہ

برییڈن میکولم نے اپنے گھوڑے کا نام ’دی اسٹوکس‘ رکھ دیا

Swat Voice Editor

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

Swat Voice Editor

بھارتی کرکٹ بورڈ میں کرپشن کا بازار گرم ہے، نیرج کمار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy