Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا مینگورہ میں فلور ملز پر چھاپہ

Floor mills - ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا مینگورہ میں فلور ملز پر چھاپہ

 سوات وائس : ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سوات کاشف احسان نے ضلع سوات میں سبسڈی والے آٹے کی رسد اور سپلائی یقینی بنانے کیلئے مینگورہ میں فلور ملز اور مختلف نامزد ڈیلرز پوائنٹ کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے سبسڈی والے آٹے کی موجودگی، معیار،سپلائی اور فروخت سے متعلق ریکارڈ چیک کیا۔انہوں نے فلور ملز انتظامیہ اور نامزد ڈیلرز کو آٹا کوٹہ بروقت نہ اٹھانے کی صورت میں سخت کاروائی عمل میں لانے کی تنبیہ کی۔

متعلقہ

کالام سے سیاحوں کی منتقلی کا آپریشن مکمل، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں تیزی لائی جائے، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی

Swat Voice Editor

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب کے دوران ایک ارب20کروڑ مالیت سے سیلاب زدگان کی مدد کی

Swat Voice Editor

گلی باغ میں مذکرات کامیاب، میت چوبیس گھنٹے بعد سپرد خاک

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy