Swat Voice
Sport

کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟

ibrar - کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟


کیا پاکستان کرکٹ کو نیا سپر اسٹار مل گیا؟ نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو میچ میں انگلینڈ کے تجربہ کار بلے بازوں کو چکرا کر رکھ دیا۔ پانچ بلے بازوں کو گھر بھیج دیا۔

24 سالہ مسٹری اسپنر کی گھومتی گیندیں انگلش بلے بازوں کے لیے امتحان بن گئی ہیں، ابرار نے اپنے انٹرنیشنل کریئر کے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی۔

انہوں نے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر زیک کرالی کو 19 رنز پر بولڈ کیا۔ ان کے بعد بین ڈکٹ کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔ جو روٹ کو بھی گھر بھیجا۔ اولی پوپ بھی ابرار کی گیند پر وکٹ گنوا بیٹھے۔

ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو میں پانچ وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔





Source link

متعلقہ

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کےآفیشلز کا اعلان کر دیا

Swat Voice Editor

قومی کرکٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن، نسیم شاہ نے باولنگ شروع کر دی

Swat Voice Editor

آئی سی سی کی پلئینگ کنڈیشنز میں بڑی تبدیلیاں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy