Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

Powerrr - ترقیاتی اور مرمتی کاموں کی وجہ سے سوات میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی

سوات وائس : بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 09 سے 31 دسمبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سوات، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ،  132کے وی جی ایس ایس مدین،  33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ،  132کے وی جی ایس ایس شانگلہ،  132 کے وی جی ایس ایس شنگ بشام،  132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ سادھو،  132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 66 LV  تیمرگرہ،  132کے وی جی ایس ایس لال قلع،  132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ،  132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 66  کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ،  66 کے وی جی ایس ایس دیراور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر سے نو دسمبرسے 31 دسمبر کے تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

متعلقہ

ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کی بڑی کارروائی،37کلو گرام چرس برآمد، چار ملزمان گرفتار

Swat Voice Editor

سیلاب کی تباہ کاریاں اور پرتشدد واقعات، سوات کے سیاحتی مقامات سنسان پڑ گئے، رپورٹ جاری

Swat Voice Editor

خیبر پختونخوا کے لوگ امپورٹڈ حکمرانوں کے غلام نہیں ہیں، اور نہ یہ خطہ انکا غلام ہے، محمود خان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy