سوات وائس : سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ گاشکوڑ کے مقام پر فور وئیل ڈاٹسن گہری کھائی میں جاگری،حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18 افراد زخمی ہوگئے، پولیس ذڑائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا،زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
previous post
متعلقہ
- Comments
- Facebook comments