Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا منگورہ بازار کا دورہ

DPO new 4 - ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کا منگورہ بازار کا دورہ

سوات وائس : ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے منگورہ بازار کا دورہ کیا، اس موقع پر ایس پی سپیشل برانچ پیر زر بادشاہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈی پی او سوات نے بازار میں صدر ٹریڈ فیڈریشن اور صدر ہوٹل ایسو سی ایشن سوات سے بھی ملاقات کی جنہوں نے ڈی پی او کے اس اقدام کو بہت سراہا۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور نے بازار کے اندرون ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈی ایس پی ٹریفک کو ٹریفک کی بلا تعطل روانی، حادثات کی روک تھام اور عوام کی سہولت کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔ڈی پی او سوات عوام کے ساتھ گھل مل گئے اور ان سے سیکورٹی صورتحال اور دیگر مسائل کے حوالے سے بھی دریافت کیا۔

متعلقہ

سکول وین پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، شفاف تحقیقات کی جائے، فضل حکیم خان

Swat Voice Editor

پشاور دھماکے کے خلاف سوات کی سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ

Swat Voice Editor

سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹر سکولز تقریری مقابلے اختتام پذیر

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy