Swat Voice
Sport

حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

WhatsApp Image 2022 12 06 at 10.20.54 AM 960x540 - حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان میں قومی کرکٹر حارث رؤف کے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ  حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہورہا ہے، راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز حارث کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے

پی سی بی کے مطابق حارث رؤف جلد لاہور میں ری ہیب پروگرام شروع کریں گے۔

اسکواڈ میں حارث رؤف کے متبادل فاسٹ بولر کا فیصلہ جلد کیا جائے گا اور محمد عباس کو متبادل کے طور پر ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل  کیے جانے کا امکان ہے۔



Source link

متعلقہ

سعود شکیل کا متنازع آوٹ، کیایہ کلین کیچ تھا؟

Swat Voice Editor

کھلاڑی کی تنخواہ 10 ارب روپے

Swat Voice Editor

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy