Swat Voice
Sport

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب

WhatsApp Image 2022 12 04 at 2.57.23 PM 960x540 - سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب


اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی  کامیاب سرجری کر دی گئی۔

اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی لندن میں سرجری کردی گئی۔ ڈاکٹر اور صدر ایتھلیٹکس فیڈریشن  نے ارشد ندیم کی سرجری پر اظہار اطمینان کیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:رکی پونٹنگ صحتیاب، وہ خوفزدہ کرنے والا لمحہ تھا

سپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ایک ہفتہ تک ارشدندیم ڈاکٹر علی شیر باجوہ کی زیر نگرانی  ری ہیب کریں گے۔

ایک ہفتے بعد ارشد ندیم لاہورمیں اپنے کوچ سلمان بٹ کی زیر نگرانی بحالی پروگرام مکمل کریں گے۔

 



Source link

متعلقہ

بابر کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، مصباالحق

Swat Voice Editor

انگلینڈ کرکٹ کوپاکستانی شائقین کرکٹ کا انداز پسند آگیا

Swat Voice Editor

ہمیں کوئی اور کھیل ڈھونڈ لینا چاہیے؟ بابر اعظم نے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy