Swat Voice
Sport

حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے

WhatsApp Image 2022 12 04 at 11.21.50 AM 960x540 - حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے


 فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں باولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں باولنگ  نہیں کروا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی ٹیسٹ: ایک اننگز میں 7 سنچریاں بن گئیں

پی سی بی کے مطابق حارث رؤف  کی  دائیں ٹانگ میں کھچاؤ ہے۔ حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز  کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر گئے تھے جس کے باعث ان کی ٹانگ میں کھچاؤ پیدا ہوا۔ حارث رؤف نے میچ کے دوسرے روز بھی باولنگ نہیں کی تھی۔

 

 

 



Source link

متعلقہ

دوستانہ میچ کا خصوصی ٹکٹ، قیمت ایک کروڑ ریال

Swat Voice Editor

آئی سی سی نے نئے کرکٹ قوانین متعارف کرادئیے

Swat Voice Editor

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کہاں ہونے جا رہی ہے ؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy