Swat Voice
Sport

فیفا ورلڈ کپ:ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کوارٹر فائنل میں

WhatsApp Image 2022 12 04 at 11.19.48 AM 960x540 - فیفا ورلڈ کپ:ارجنٹینا اور نیدر لینڈز کوارٹر فائنل میں


فیفا ورلڈ کپ میں نیدر لینڈز اور ارجنٹینا نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

پری کوارٹر فائنل مرحلے میں  نیدرلینڈز کی ٹیم نے امریکا کو 1-3 سے شکست دی۔میچ کے 10 ویں منٹ میں نیدرلینڈز کے میمفس ڈیپے نے گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔

یہ بھی پڑھیں:میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر

دوسری جانب پری کوارٹر فائنل راونڈ میں ارجنٹینابھی آسٹریلیا کو 1-2 سے ہرا  کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔

فاتح ٹیم کی جانب سے لیونل میسی اور جولین الوریز نے ایک ، ایک گول سکور کیا جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے واحد گول اینزو فرنینڈز نے کیا۔

میگا ایونٹ کے پہلےکوارٹر فائنل میں 9 دسمبر کو ارجنٹینا کا مقابلہ نیدر لینڈز کی ٹیم سے ہوگا۔

 

 



Source link

متعلقہ

بابر اعظم اور شاہد آفریدی کے درمیان اسنوکر میچ، ویڈیو وائرل

Swat Voice Editor

’بس اتنی سی خواہش ہے، تیرے نام سے جانا جاؤں‘

Swat Voice Editor

نسیم شاہ نے جو کیا وہ ناقابل یقین تھا، بابراعظم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy