Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ملوک آباد، ٹرک بے قابو، تین افراد زخمی، گیس اور بجلی معطل

Truck 122 - ملوک آباد، ٹرک بے قابو، تین افراد زخمی، گیس اور بجلی معطل

سوات وائس :مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں بسم اللہ مسجد کے قریب ٹرک بے قابو ہو کر مسجد کی دیوار سے ٹکرا گیا جبکہ تین افراد ٹرک کی زد میں آکر زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں سوئی گیس لائن اور بجلی کے تار بھی متاثر ہو گئے اور متعلقہ علاقوں میں گیس اور بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ ریکسیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں پر ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

متعلقہ

جماعت اسلامی کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دیں گے، مظاہرین

Swat Voice Editor

الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں،میں سزا کے لئے تیار ہوں،فضل حکیم

Swat Voice Editor

سوات میں میگا پراجیکٹس منظور کرکے تاریخ رقم کی ہے،فضل حکیم

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy