Swat Voice
Sport

رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل

WhatsApp Image 2022 12 02 at 2.59.22 PM 960x540 - رکی پونٹنگ کو کمنٹری کے دوران دل کی تکلیف، اسپتال منتقل


سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کمنٹیٹر رکی پونٹنگ سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق رکی پونٹنگ  آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میچ میں کمنٹری کررہے تھے، جب انہیں دل میں تکلیف محسوس ہوئی، جس کے بعد سابق کھلاڑی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

تاہم اب وہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے۔



Source link

متعلقہ

چار اوپنرز کا سنچری بنانے کا منفرد اعزاز

Swat Voice Editor

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی کیا شرط رکھ دی ؟

Swat Voice Editor

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ڈرا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy