Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

سنگوٹہ، تیس سالہ خاتون نے خود کو گولی ماردی

suicide - سنگوٹہ، تیس سالہ خاتون نے خود کو گولی ماردی

سوات وائس :سوات کے علاقہ سنگوٹہ میں  تیس سالہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق  تیس سالہ مسماۃ(ن)زوجہ عبداللہ سکنہ سنگوٹہ نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خود کو گولی ماری دی ، طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےچل بسی۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ

مٹہ، دو فریقین کے مابین فائرنگ، سات افراد زخمی

Swat Voice Editor

عوامی شکایت پر فوراً کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،فضل حکیم

Swat Voice Editor

مینگورہ، نماز جمعہ میں خلل پیدا کرنے والا نوجوان گرفتار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy