Swat Voice
Sport

سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر

WhatsApp Image 2022 11 28 at 11.02.18 AM 960x540 - سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان ورلڈ کپ سے باہر


سعودی عرب فٹبال ٹیم کے کپتان سلمان الفراج انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے کپتان سلمان الفراج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں شدید زخمی  ہونے کے بعد انجری کا شکار ہیں۔

انجری کے باعث فٹبال ٹیم کے کوچ ہیرو رینارڈ نے کپتان سلمان الفراج کو اگلے میچ کے تربیتی کیمپ سے رخصت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر

میڈیکل ٹیم نے بھی معائنے کے بعد سلمان الفراج کو ورلڈ کپ کے آئندہ میچز کے لیے فٹ قرار نہیں دیا۔

سلمان الفراج زخمی ہونے کے بعد اب مکمل بحالی کے پروگرام سے گزریں گے۔ جس کے باعث وہ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے باقی میچ نہیں کھیلیں گے۔



Source link

متعلقہ

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

Swat Voice Editor

ٹیم نے زبردست مقابلہ کر کے کامیابی حاصل کی، عمران خان

Swat Voice Editor

فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy