Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ، سوات سے قافلے پنڈی پہنچ گئے

March new 1 - حقیقی آزادی مارچ، سوات سے قافلے پنڈی پہنچ گئے

سوات وائس : عمران خان کی کال پر حقیقی آزادی مارچ کے لئے سوات سے بھی تحریک انصاف کے قافلے پنڈٰی پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات میں موجود تحریک انصاف کے ایم پی ایز، ایم این ایز، صوبائی وزراء، تحصیل چئیرمینوں اور سٹی مئیر سمیت مقامی لیڈرشپ کی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان راولپنڈی پہنچ گئے ۔ سوات کے مختلف مقامات سے ہفتہ کی صبح کارکنان گاڑیوں میں قافلوں کی شکل میں مخصوص پوائنٹس پر پہنچ گئے جہاں سے ایک بڑا قافلہ راولپنڈی کی جانب چل پڑا۔ ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق سوات سے نکلنے والے کارکنان جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں۔

متعلقہ

کبل دھماکہ، چار سالہ بچے اور10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 شہید،57 زخمی

Swat Voice Editor

سیدو ٹیچنگ اسپتال کے سٹاف کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد

Swat Voice Editor

صحافی رفعت اللہ اورکزئی اور ڈاکٹر عرفان اشرف کا سوات پریس کلب کا دورہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy