Swat Voice
Sport

میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر

qatar 1 - میزبان قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر


فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں سینیگال نے قطر کو شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔

گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو تین ایک سے شکست دی ہے۔

اس سے پہلے گروپ بی کے میچ میں ایران نے ویلز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 0-2 گول سے شکست دیدی۔

احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایران اور ویلز کی ٹیموں نے دونوں ہاف میں جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، مقررہ وقت کے بعد اضافی وقت میں ایران کی ٹیم نے دو گول داغ دیئے۔

ایران کی جانب سے 98 ویں منٹ میں روزبا چشمی اور 101 منٹ میں رامن رضائن نے گول اسکور کیے، ایونٹ میں ویلز کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی ایران نے فیفا ورلڈکپ 2022 میں پہلی کامیابی سمیٹ لی ہے۔



Source link

متعلقہ

شاہد آفریدی بھارت پر برہم

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز،21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

Swat Voice Editor

گال ٹیسٹ کا چوتھا روز، سری لنکا کے 3 کھلاڑی آؤٹ، پاکستان کی برتری اب بھی برقرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy