Swat Voice
Sport

جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف

.jpg - جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا، آرمی چیف


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔

انہوں نے یہ بات قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ اعشاٸیہ کی تقریب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی 20کرکٹ فارمیٹ میں شاداب خان بہترین کرکٹر ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ لیڈر شپ کا کام لڑنا ہوتا ہے، ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔جو لیڈر اپنی غلطی مان نہیں سکتا وہ لیڈر نہیں بن سکتا۔

گواہ ہوں سابقہ حکومت نے جنرل باجوہ کو غیر معینہ مدت تک آرمی چیف کی پیشکش کی، ڈی جی آئی ایس آئی

ان کا کہنا تھا کہ شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتا تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا۔ ورلڈ کپ میں ہم کلوز مارجن سے ہارے۔ بھارت ورلڈ کپ میں 10 وکٹوں سے ہارا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا کہ ہماری ٹیم اب دوبارہ کھڑی ہوگٸی ہے۔



Source link

متعلقہ

پاکستان بھارت میچ پریشر نہیں چیلنج ہوتا ہے، بھارتی کپتان

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 319 رنز کا ہدف

Swat Voice Editor

پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی کی نئی کٹ لانچ کر دی گئی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy