Swat Voice
Sport

فیفا ورلڈ کپ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی

fifa wcc - فیفا ورلڈ کپ، جاپان نے جرمنی کو شکست دے دی


فیفا ورلڈ کپ 2022 میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوا ہے، جاپان نے جرمنی کو دو ایک سے شکست دے دی۔

گروپ ای کے ہونے والے آج کے میچ میں جرمنی نے پہلے ہاف میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور جاپان پر دباو بناتے ہوئے ایک گول داغ دیا۔

بعد ازاں دوسرے ہاف میں جاپان نے کم بیک کرتے ہوئے جرمنی کے خلاف دو گول کر کے میچ میں فتح حاصل کر لی۔

جاپان کے آسانا تکوما اور دوہان رٹسونے ایک ایک گول کیا جب کہ جرمنی کاواحد گول لائکے نے کیا۔

 



Source link

متعلقہ

ویمن ایشیا کپ،پاکستان نے ملائیشیا کو شکست دے دی

Swat Voice Editor

ثانیہ مرزا، شعیب ملک کی زندگی کی سپر وویمن

Swat Voice Editor

12 رنز کا دفاع،حسن علی نے زمان خان کیلئے بڑی درخواست کر دی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy