Swat Voice
Sport

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

WhatsApp Image 2022 11 23 at 2.35.27 PM 960x540 - قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی


دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم مزید تنزلی کا شکار ہو گئے اور اب ان سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی۔ جس کے مطابق بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر ہیں اور قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے بہترین کارکردگی کی وجہ سے تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے۔



Source link

متعلقہ

کھیل ابھی باقی ہے، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے میچ میں ڈرامائی صورتحال

Saeed

  ابرار احمد  ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے

Saeed

جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy