Swat Voice
Sport

ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے

ksa - ارجنٹائن سے جیت کی خوشی، سعودی ولی عہد سجدہ ریز ہو گئے


سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان ارجنٹائن کے خلاف  فٹ بال میچ جتنے پر خوشی سے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے ارجنٹائن کے ساتھ فٹ بال میچ کو اہل خانہ کے ہمراہ دیکھا۔

محمد بن سلمان نے فٹ بال ٹیم سمیت پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ہرا دیا

دوسری جانب سعودی خبرایجنسی کے مطابق کل سعودی عرب میں جیت کی خوشی میں سرکاری،نجی اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں آج سعودی عرب نے ارجنٹائن کو دو ایک سے اپ سیٹ شکست دی ہے۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈکپ فائنل، بارش کا امکان، ریزرو ڈے پر کھیل کا دورانیہ بڑھا دیا

Swat Voice Editor

ٹی 20 کرکٹ، کم ترین اسکور کا نیا ریکارڈ قائم

Swat Voice Editor

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy