Swat Voice
Sport

دنیا ہیرو مانتی ہے، پاکستانی میچ فکسر کہتے ہیں، وسیم اکرم

WhatsApp Image 2022 11 22 at 12.35.27 PM 960x540 - دنیا ہیرو مانتی ہے، پاکستانی میچ فکسر کہتے ہیں، وسیم اکرم


قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پاکستانی سوشل میڈیا صارفین سے ناراضگی کا اظہار کر گیا۔

وسیم اکرم نے کہا کہ آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، انگلینڈ، بھارت میں جب ورلڈ 11 کی بات ہوتی ہے، دنیا کے بہترین بولرز کی بات کرتے ہیں تو وہ میرا نام لیتے ہیں، لیکن پاکستان میں سوشل میڈیا جنریشن مجھے میچ فکسر کہتی ہے۔

آسٹریلوی ٹی وہ شو میں انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ میرے ہر اسٹیٹس کے کمنٹس میں میچ فکسر کہا جاتا ہے حالانکہ یہ لوگ جانتے ہی نہیں کہ اصل واقع کیا تھا، جس کی وجہ سے وہ کوئی عرصے تک پریشان بھی ہوتے رہے ہیں۔

واضح رہے پاکستان میں 1990 کی دہائی میں سابق فاسٹ بولر عطا الرحمان نے وسیم اکرم پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے انہیں وسیم اکرم نے میچ فکسنگ کے لیے پیسوں کی پیشکش کی تھی۔





Source link

متعلقہ

ایشیا کی کرکٹ کا سلطان کون؟ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج فائنل معرکہ

Swat Voice Editor

تیسرا ٹی 20، افغانستان نے ٹاس جیت لیا، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی

Swat Voice Editor

سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کی کہنی کی سرجری کامیاب

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy