Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

زمونگ کور انسٹیٹویٹ سوات میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

Zamung kor 2 - زمونگ کور انسٹیٹویٹ سوات میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد

سوات وائس : زمونگ کور انسٹیٹویٹ سوات میں بچوں کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں انسٹیٹیویٹ کے بچوں نے تقاریر اور ملی نغمے  پیش کئے۔ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر زمونک فرمان علی نے کہا کہ زمونگ کور سوات میں بچوں کو ہر قسم سہولت دی جارہی ہے جبکہ بچوں کیتعلیم وتربیت کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا بہترین ماحول فراہم کیا گیا ہے۔ تقریب کے اخر میں بچوں میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں سول سوسائٹی کے دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ

سوات پریس کلب کی نو منتخب کابینہ، سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری

Swat Voice Editor

سوات تعلیمی بورڈ، کمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا

Swat Voice Editor

سوات میں دریا کنارے بنائی گئی غیر قانونی تعمیرات کا لائسنس دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے,ڈی سی سوات جنید خان

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy