Swat Voice
Sport

نوواک جوکووچ کا ایک اور اعزاز

WhatsApp Image 2022 11 21 at 9.28.25 AM 960x540 - نوواک جوکووچ کا ایک اور اعزاز


سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اے ٹی پی فائنل میں کیسپر روڈ کو ہرا کر چھٹا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

نوواک جوکووچ نے کیسپر روڈ کو ہرا کر راجر فیڈرر کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے، جوکووچ نے فائنل میں حریف کھلاڑی کو 7-5 اور 6-3کے سیٹ سے شکست دی۔



Source link

متعلقہ

پاک افغان ون ڈے سیریز کس ملک میں ہو گی؟ فیصلہ ہو گیا

Swat Voice Editor

ایشیا کپ، بھارت کا یہ سیاسی مسئلہ ہے تو ہمارا بھی سیاسی مسئلہ ہے، نجم سیٹھی

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئر لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy