Swat Voice
Sport

فیفا ورلڈ کپ:ٹوئٹرافتتاحی میچ لائیو دکھائے گا

WhatsApp Image 2022 11 20 at 2.19.10 PM 960x540 - فیفا ورلڈ کپ:ٹوئٹرافتتاحی میچ لائیو دکھائے گا


ٹوئٹر فیفا ورلڈ کا افتتاحی میچ  لائیو دکھائے اور کمنٹری بھی فراہم کرے گا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ  ٹوئٹر فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم  کرے گا۔

فیفا ورلڈ کپ  کا پہلا میچ آج قطراورایکواڈورکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ میں کل32 ٹیمیں ٹرافی کے لیے لڑیں گی۔

واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے 64 میچز قطر کے 5شہروں کے 8سٹیڈیمز میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 18دسمبر کو ہوگا۔

 





Source link

متعلقہ

آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کی نمائندگی کریں گے

Swat Voice Editor

روجر فیڈرر نے انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

Swat Voice Editor

۔۔۔ اور ثانیہ مرزا کورٹ میں بیٹے کے سامنے رو پڑیں

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy