Swat Voice
Sport

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

Shahid Afridi - کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟


پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔

بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلا تھا لیکن کمر کی تکلیف کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑنے پ مجبور ہو گئے تھے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ٹیم پیشکش کرے گی تو وہ پی ایس ایل میں واپسی پر غور کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ نہیں معلوم کہ کس ٹیم سے کھیلوں گا لیکن اگر کوئی فرنچائز آفر کرتی ہے تو میں ضرور کھیلوں گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے افتتاحی سیزن کے آغاز سے لے کر، وہ لیگ کی چھ ٹیموں میں سے چار کے لیے کھیل چکے ہیں۔

پی ایس ایل 8 کا انعقاد اگلے سال 9 فروری سے 19 مارچ 2023 تک ہوگا۔



Source link

متعلقہ

چیئر مین پی سی بی کی تبدیلی کا امکان

Swat Voice Editor

سری لنکا کی نیدرلینڈ کو شکست

Swat Voice Editor

حارث رؤف اپنی دلہن کو لے کر فوٹو شوٹ کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy