Swat Voice
Sport

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی

Babar 1 - آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگز جاری، بابر اعظم کی ترقی


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگز جاری کر دی ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق ٹیموں میں بھارتی ٹیم پہلے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ دوسرے جب کہ پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

جنوبی افریقا چوتھے، نیوزی لینڈ پانچویں، آسٹریلیا چھٹے، ویسٹ انڈیز ساتویں، سری لنکا آٹھویں جب کہ بنگلہ دیش نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر موجود ہے۔

بیٹرز میں بھارتی بلے باز سوریا کمار یادیو پہلے، پاکستان کے محمد رضوان دوسرے جب کہ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بولرز میں سری لنکا کے ہسارنگا پہلے، راشد خان دوسرے، عادل رشید تیسرے جب کہ آسٹریلیا کے جوز ہیزل ووڈ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔



Source link

متعلقہ

شاہین آفریدی نے ٹوئٹر پر عمران خان کی تصویر لگا کر خصوصی پیغام بھی دیدیا

Swat Voice Editor

قومی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا

Swat Voice Editor

پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy