Swat Voice
Sport

پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور

WhatsApp Image 2022 11 16 at 9.17.07 AM 960x540 - پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور


 لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں  تبدیلی کا امکان ہے۔

پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے  پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور  کیا جارہا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان پہلا ٹیسٹ کراچی میں کروائے جانے کا امکان ہے ۔ حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ  کے درمیان  تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہو گی۔پاکستان اور انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ ملتان اور تیسرا کراچی میں شیڈول ہے۔



Source link

متعلقہ

ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

Swat Voice Editor

محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

Swat Voice Editor

ایشیا کپ پاکستان میں متوقع، بھارت کے میچز کہیں اور

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy