Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 

Powerrr - ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے پیسکو سوات سرکل میں بجلی کی فراہمی بند رہے گی 

سوات وائس : بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے بجلی کی فراہمی 17 سے 30 نومبر 2022 کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3 بجے تک معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132کے وی جی ایس ایس سیدوشریف میں    17, 19, 21, 22, 23, 24, 26, 28, 29, 30 کو،  132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ میں 17, 19, 21, 22, 23, 24, 26 کو،  132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ میں  17, 19, 21, 22, 23, 24, 26, 28, 30 کو،   132کے وی جی ایس ایس مدین اور مٹہ میں  18, 21, 22, 23, 24, 25,28,30  کو،   132 کے وی جی ایس ایس ڈگر بونیر اوردرگئی میں 17, 18, 19, 21, 22, 23, 24, 25, 26, 28, 29  کو،  132کے وی جی ایس ایس چکدرہ میں 18, 23, 26, 29 کو،  132کے وی جی ایس ایس شانگلہ میں 18, 21, 23, 25, 28, 30 کو، 132کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ میں، 19, 21, 23, 25, 27, 29, 30 کو،  132کے وی جی ایس ایس واڑئی میں  19, 20, 23, 24, 26, 27, 28 کو جبکہ 132کے وی جی ایس ایس بیشام اور تاکوٹ میں 18, 21, 22, 23, 24, 25, 28, 30 تاریخوں کو صبح آٹھ سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔

متعلقہ

سوات، وزیر اعلیٰ نے 18 پولیس چوکیوں کے قیام کا اعلان کردیا

Swat Voice Editor

نگران صوبائی وزیر کا آٹے کے ملوں کا دورہ، آٹا کوالٹی کا معائنہ

Swat Voice Editor

کوکارئی میں زمین کا تنازعہ ،دو بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، ایک جاں بحق

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy