Swat Voice
Sport

شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت

afridi - شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کیلئے ’ری ہیب‘ کی ہدایت


قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کو دو ہفتے کے لیے ’ری ہیب‘ کی ہدایت کر دی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی کو سنجیدہ نوعیت کی انجری نہیں ہوئی، انہیں فیلڈنگ کےدوران گھٹنا مڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوئی تھی۔

بیان کے مطابق ڈاکٹرز نے یقین دہانی کرائی کہ چوٹ نہیں آئی، شاہین آفریدی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب میں حصہ لیں گے۔

مزید بتایا کہ شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ڈاکٹرز کی اجازت سے مشروط ہو گی۔



Source link

متعلقہ

شاداب خان کا ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز

Swat Voice Editor

شاہد آفریدی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تعینات

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ان ڈور ٹریننگ، پہلا میچ کل ہوگا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy