Swat Voice
Sport

شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل

WhatsApp Image 2022 11 14 at 9.37.19 AM 960x540 - شاداب اور شاہین ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل


آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:1992 کی تاریخ دھرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر شامل۔ بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو بھی ٹیم کا حصہ بنے۔ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا نے بھی جگہ بنا لی۔

انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر سیم کرن ، جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر اینرک نوکیا اور انگلینڈ کے مارک ووڈ بھی شامل، بھارت کے ہاردک پانڈیا کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا۔



Source link

متعلقہ

قومی ٹیم سری لنکا کی زمین پر سب سے زیادہ ٹیسٹ سیریز جیتنے والی ٹیم بن گئی

Swat Voice Editor

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دوسرا اپ سیٹ،اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو زیر کرلیا

Swat Voice Editor

ایشیا کپ 2023 پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy