Swat Voice
Sport

انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز

WhatsApp Image 2022 11 13 at 11.16.39 PM 960x540 - انگلش کرکٹ ٹیم کا منفرد اعزاز


میلبرن: آسٹریلیا کے شہر میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں جب انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی تو اس وقت یہ منفرد تاریخ بھی رقم ہوئی کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بیک وقت دو ورلڈ کپ رکھنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

1992 کی تاریخ دھرائی نہ جا سکی، انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا

انگلش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی ہے۔

واضح رہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 2019 میں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ بھی جیتا تھا جب کہ اب وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی جیت چکی ہے۔ 2019 میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن تھے۔

بھارت کے سابق کرکٹر پاکستانی کھلاڑیوں کی خوبیاں گنوانے لگے

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سے قبل دنیا کی کسی اور ٹیم کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہوا ہے کہ اس کے پاس بیک وقت دو ورلڈ کپ کی ٹرافیاں ہوں۔ آئندہ ورلڈ کپ 2023 میں بھارت میں منعقد ہو گا۔





Source link

متعلقہ

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تاریخ طے پا گئی

Swat Voice Editor

وزڈن ٹی 20 ٹیم آف دی ائیر کا اعلان، کتنے پاکستانی کرکٹرز شامل؟

Swat Voice Editor

انگلینڈ نے پاکستان کو355رنز کا ہدف دے دیا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy