Swat Voice
Sport

خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا

brian lara - خواہش ہے ورلڈکپ اس بار ایشیا میں آئے، لارا


ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابق بیٹر و کپتان برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان کی جیت کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں انفرادی کھلاڑیوں کے لحاظ سے پاکستان کے پاس بہتر ٹیم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ نے بہت اچھی ساختہ کرکٹ کھیلی ہے لیکن خواہش ہے کہ اس بار ٹرافی ایشیا میں آئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل بارش سے متاثر ہونے کا امکان

دوسری جانب سابق بھارتی کپتان و لیجنڈری بیٹر سچن  ٹنڈولکر نے کہا ہے کہ مومنٹم پاکستان کے ساتھ ہے مگر گراؤنڈ کا طول و عرض انگلینڈ کو فائدہ پہنچائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان صحیح وقت پر عروج پکڑ رہا ہے تاہم انگلینڈ کے بولرز اسکوائر آف دی وکٹ کا فائدہ اٹھا کر پاکستانی بیٹرز کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔

 



Source link

متعلقہ

انگلش کرکٹ ٹیم 17 سال بعد ٹیسٹ کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

Swat Voice Editor

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

Swat Voice Editor

بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان آئے گا تو پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گا، رمیز راجہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy