Swat Voice
Sport

سابق بھارتی کوچ انیل کمبلے پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

Anil Kumble - سابق بھارتی کوچ انیل کمبلے پاکستان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے


نئی دہلی: سابق بھارتی لیگ اسپنر انیل کمبلے بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

بھارت کے سابق لیگ اسپنر انیل کمبلے نے پاکستان کے سیمی فائنل جیتنے کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ تینوں ہی شعبوں میں باہر کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میچ کا سب سے بہترین معاملہ یہی تھا کہ پاکستان نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ تینوں ہی شعبوں میں نیوزی لینڈ کو چت کر دیا جو بہت غیر یقینی سی صورتحال ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک انڈیا فائنل،ٹرافی بھی گھر آگئی

انیل کمبلے کی طرح دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی پاکستان کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی تعریف کی جبکہ سابق آسٹریلیوں کرکٹر ٹام موڈی نے کہا کہ فیلڈنگ نے پاکستان کی باڈی لینگویج کو واضح کر دیا تھا۔ شاداب خان کا تھرو بہترین فیلڈنگ کا ثبوت ہے۔



Source link

متعلقہ

کین ولیمسن آئی پی ایل کے بعد ورلڈکپ سے بھی باہر

Swat Voice Editor

بابر کو کمزور کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، مصباالحق

Swat Voice Editor

ٹی 20 ورلڈ کپ صرف 50 فیصد فٹنس پر کھیلا تھا، شاہین شاہ آفریدی

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy