Swat Voice
Sport

قومی ٹیم میلبرن پہنچ گئی

WhatsApp Image 2022 11 10 at 1.07.01 PM 960x540 - قومی ٹیم میلبرن پہنچ گئی


میلبرون: قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کا فائنل میلبرن میں اتوار 13 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے لیے قومی ٹیم نے میلبرن میں ڈیرے ڈال لیے۔ ٹیم جمعرات کو آرام کرے گی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل کی فاتح ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

قومی ٹیم کو میلبرن روانگی سے قبل ان کے فینز ہوٹل کے باہر موجود تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔





Source link

متعلقہ

ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال، پاکستان جونیئر لیگ ختم

Swat Voice Editor

یقین ہے پاکستانی ٹیم ایشیا کپ جیت کر لوٹے گی، پرویز الہٰی کی رمیز راجہ سے گفتگو

Swat Voice Editor

تین ملکی سیریز :پاکستان اور نیوزی لینڈآج مد مقابل ہوں گے

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy