Swat Voice
Sport

ٹی ٹوئنٹی :نیوزی لینڈ اور پاکستان میں کس کا پلڑا بھاری ؟

WhatsApp Image 2022 11 09 at 8.41.16 AM 960x540 - ٹی ٹوئنٹی :نیوزی لینڈ اور پاکستان میں کس کا پلڑا بھاری ؟


ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں نیوزی لینڈ کے مقابلے میں پاکستان کا پلڑا بھاری ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان یا نیوزی لینڈ میں  سے کسی کو فیورٹ قرار دینا مشکل ہے۔ نیوزی لینڈ کو تجربے اور تسلسل کی بنا پر فیورٹ کہا جا سکتا تو پاکستان کی غیر یقینی کارکردگی  کسی بھی میچ کا پانسہ پلٹ سکتی ہے۔

تاہم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں نیوزی لینڈ کے مقابلے میں پاکستان کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ 28 مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میچز میں آمنے سامنے آچکے ہیں۔پاکستان نے17 جبکہ نیوزی لینڈ نے 11 میچز میں کامیابی سمیٹی۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاک نیوزی لینڈ سیمی فائنل کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج

نیوٹرل وینیو پر پاکستان 10 مچوں میں فاتح رہا،جبکہ نیوزی لینڈ 3 میچ جیت سکا۔آخری 5 میچوں میں سے پاکستان نے 4 اور نیوزی لینڈ نے ایک میچ جیتا ہے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا 6 مرتبہ ٹاکرا ہوچکا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان 4 اور نیوزی لینڈ 2 میچ میں کامیاب رہا۔



Source link

متعلقہ

سہ فریقی سیریز میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ روانہ

Swat Voice Editor

بابر اعظم اپنے بچپن کے محلے میں عید منانے پہنچ گئے

Swat Voice Editor

ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس اور ماہانہ وظیفے کی رقم میں اضافہ

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy