Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ

protest - عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ

سوات وائس : عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف سوات میں تحریک انصاف کے کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑکیں بند کردی اور واقعے کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی۔ نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرے سے مئیر شاہد علی خان، سلیم الرحمن، عزیز اللہ گران اور دیگر نے خطاب  کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے ،آج کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، انہوں نے کہا کہ ہم واقعے کے خلاف سراپا احتجاج ہے اور شدید احتجاج کریں گے۔

متعلقہ

لیڈی سرجن ڈاکٹر حُنین کو سیلاب کے دوران بہترین طبی خدمات پر تعریفی سند دیا گیا

Saeed

عوامی شکایت پر فوراً کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے،فضل حکیم

Saeed

سوات پولیس کے شہید اہلکار آفسر علی کیس میں سپیشل انوسٹیگیشن ٹیم کا اجلاس

Saeed

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy