Swat Voice
Sport

ٹی ٹوئنٹی کا تاج رضوان سے بھی چھن گیا

WhatsApp Image 2022 11 02 at 2.38.17 PM 1 960x540 - ٹی ٹوئنٹی کا تاج رضوان سے بھی چھن گیا


آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی، بھارتی کھلاڑی نے قومی کرکٹ ٹیم کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن چھین لی۔

نئی رینکنگ کے تحت بھارت کے سوریا کمار یادو بلےبازوں میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں،  محمد رضوان کی ایک درجے تنزلی کے بعد اب دوسرے نمبر پر ہیں، جبکہ کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

سوریا کمار یادو اب تک 3 میچوں میں 134 کی اننگ کھیل چکے ہیں، جبکہ گزشتہ میچ میں پرتھ کے اسٹیڈیم میں انہوں نے 68 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔

 





Source link

متعلقہ

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بھی پی ایس ایل کھیلنے کے خواہش مند

Swat Voice Editor

شاہین شاہ آفریدی نے باؤلنگ کا آغاز کر دیا

Swat Voice Editor

پاک انگلینڈ سیریز کا وینیو تبدیل کرنے پرغور

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy