Swat Voice
سوات نیوزضرور پڑھیں

غالیگے پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

Ghalegay - غالیگے پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

سوات وائس : ضلعی پولیس سربراہ ذاہد نواز مروت کے خصوصی ہدایت پرضلع میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کی خاطر  تھانہ غالیگے کے حدود  میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی قیادت ایس ایچ او غالیگے کر رہے تھے. جسمیں ایس ایچ او ، اے ایس ایچ او غالیگے سمیت 16 پولیس اور ڈی ایس بی کے جوانوں نے نے حصہ لیا۔ ضلعی پولیس سربراہ ذاہد نواز مروت کے خصوصی ہدایت کے مطابق ضلع بھر میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ شر پسندوں کو پناہ لینے کا موقع نہ ملے اور عوام کی جان ومال کو محفوظ بنایا جا سکیں۔

متعلقہ

سیدو شریف،مکان کی چھت گر گئی، خاتون جاں بحق

Swat Voice Editor

سوات پریس کلب میں صفائی کا کام ترجیحی بنیادوں سے جاری ہے،ڈبلیو ایس ایس سی سوات

Swat Voice Editor

آل پاکستان انٹر بورڈ بوائے ہاکی چیمپئین شپ کا باقاعدہ کاآغاز

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy