Swat Voice
Sport

ٹی 20 ورلڈ کپ: آج کے دونوں میچز بارش کی نذر

WhatsApp Image 2022 10 28 at 17.26.49 960x540 - ٹی 20 ورلڈ کپ: آج کے دونوں میچز بارش کی نذر


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ اے کے آج کھیلے جانے والے دونوں میچز بارش کی نذر ہو گئے ہیں۔

میلبرن میں افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔مسلسل بارش کی وجہ سے افغانستان اور آئرلینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا۔دونوں ٹیمیں کو ایک ایک پوائنٹ حاصل کر پائیں۔

اس کے بعد روائتی حریفوں آسٹریلیا اور انگلینڈ مابین شیڈول دوسرا میچ بھی بارش میں بہہ گیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی پہلی ہیٹ ٹرک

گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ تین پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے، اس کا رن ریئٹ 4.45 ہے۔ کیویز نے دو میچز کھیلے ہیں جن میں سے ایک جیتا جب کہ ایک بارش کی نذر ہو گیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر انگلینڈ تین میچز کھیلنے کے بعد دوسرے، آئرلینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، سری لنکا پانچویں اور افغانستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔



Source link

متعلقہ

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا

Swat Voice Editor

نوواک جوکووچ کا ایک اور اعزاز

Swat Voice Editor

افغانستان سیریزکیلئے اسکواڈ کا اعلان، کپتانی شاداب خان کے سپرد

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy