Swat Voice
Sport

زمبابوے سے شکست، ٹیم نے بہت مایوس کن کارکردگی دکھائی، بابر اعظم

WhatsApp Image 2022 10 27 at 19.56.58 960x540 - زمبابوے سے شکست، ٹیم نے بہت مایوس کن کارکردگی دکھائی، بابر اعظم


قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے زمبابوے سے شکست پر ٹیم کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دے دیا۔

پرتھ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں زمبابوے سے ایک رنز سے شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے 6 اوورز میں ہم نے نئی بال کا استعمال صحیح سے نہیں کیا جس کا نقصان ہوا۔

سنیل گواسگر کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ

انہوں نے کہا کہ شاداب خان کے آؤٹ ہونے پر وکٹیں گریں، محنت کر رہے ہیں اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔

 



Source link

متعلقہ

سری لنکا کے ہاتھوں شکست،افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر

Swat Voice Editor

شاہین آفریدی کی تباہ کُن باؤلنگ، بلے باز گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

Swat Voice Editor

آئی سی سی سالانہ اجلاس، پاکستان کی نمائندگی کون کریگا؟ فیصلہ نہ ہوسکا

Swat Voice Editor

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

Privacy & Cookies Policy